موجی محاذ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) موجی اضطراب کی ایک سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاش ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) موجی اضطراب کی ایک سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاش ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں۔